محمد قاسم فرشتہ
Jump to navigation
Jump to search
محمد قاسم فرشتہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1560 گرگان |
تاریخ وفات | سنہ 1620 (59–60 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف، مؤرخ، مصنف |
درستی - ترمیم ![]() |
محمد قاسم فرشتہ (پیدائش: 1560– وفات: 1620ء) مغلیہ سلطنت کے مؤرخ تھے۔ اُن کی وجہ شہرت تاریخ فرشتہ ہے۔
سوانح[ترمیم]
ایران کے شمالی شہر استر آباد میں 1552ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندو شاہ کے ساتھ حسین نظام شاہ اول کے عہد میں جب احمد نگر کی نظام شاہی حکومت پر زوال آیا تو یہ ابراہیم عادل شاہ ثانی کے پاس بیجا پور چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ دکن لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’تاریخ فرشتہ‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ انگریزی زبان میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال 1623ء میں ہوا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
|
زمرہ جات:
- 1560ء کی پیدائشیں
- گرگان میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1620ء کی وفیات
- 1560ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1620ء کی دہائی کی وفیات
- ایرانی شخصیات
- ہندوستانی مورخین
- تاریخ پاکستان کی شخصیات
- سترہویں صدی کے مؤرخین
- سترہویں صدی کے ہندوستانی مؤرخین
- قرون وسطی کے فارسی مصنفین
- گرگان کی شخصیات
- مغلیہ دور کے مؤرخین
- مؤرخین ہندوستان
- ہندوستان میں ایرانی مہاجرین