العذری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
العذری
معلومات شخصیت
پیدائش 4 ستمبر 1003ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1085ء (81–82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المریہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اندلس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

العذری (1003ء–1085ء) کا پورا نام ابو العبّاس احمد ابن عمر ابن انس ابن دلہت ابن ابو الجیئر انس بن فلادان ابن عمران ابن منیب ابن زغیبہ ابن قطبہ العذری تھا۔ العذری ایک عرب جغرافیہ نگار، الاندلس کے مسافر اور مؤرخ تھے۔ وہ عرب قبیلے کے بنو عذره سے تعلق رکھتے تھے جس نے المریہ کو آباد کیا تھا۔[3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/24079/ahmad-b-anas-b-umar-al-dilai-al-udri — بنام: Ahmad b. Anas b. `Umar, al-Dila?i al-'Udri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Diccionario biográfico español
  2. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2020
  3. ""Asma' al-Muallifeen""۔ 18 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. ""Siyar A'alam al-Nubala'""۔ islamweb.net