ابن عذاری
Appearance
ابن عذاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13ویں صدی مراکش شہر |
تاریخ وفات | 13ویں صدی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم ![]() |
ابو العبّاس احمد ابن محمّد ابن عذاری المراكشی (13 ویں صدی عیسوی) ان کو ابن عذاری کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ابن عذاری مراکش مورخ اور مشہور تاریخی کتاب البیان المغرب کے مصنف تھے۔ [1][2] یہ کتاب مغرب اور جزیرہ نما آئبیریا کی قرون وسطی کی ایک اہم تاریخ ہے۔[2]
زندگی
[ترمیم]ابن عذاری مراکش کے شہر مراکش میں پیدا ہوئے اور رہائش پزیر تھے اور وہ فاس کے امیر (commander) تھے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kitāb al-bayān al-mughrib fī akhbār al-Andalus wa-al-Maghrib"۔ Tunis: Dār al-Gharb al-Islāmī.
- ^ ا ب Siraj, Ahmed. (1995)۔ L'image de la Tingitane : l'historiographie arabe médiévale et l'antiquité nord-africaine۔ Roma, Italie: Ecole française de Rome۔ ISBN:2-7283-0317-7۔ OCLC:36245813
- ↑ The encyclopaedia of Islam.۔ Gibb, H. A. R. (Hamilton Alexander Rosskeen), 1895-1971., Bearman, P. J. (Peri J.) (New edition ایڈیشن)۔ Leiden: Brill۔ 1960–2009۔ ISBN:90-04-16121-X۔ OCLC:399624
{{حوالہ کتاب}}
:|طبعة=
يحتوي على نص زائد (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: تاریخ کا اسلوب (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: دیگر (link)
زمرہ جات:
- مراکش کی پیدائشیں
- تیرہویں صدی کی المغربی شخصیات
- تیرہویں صدی کے مصنفین
- چودہویں صدی کے عربی مصنفین
- چودہویں صدی کی المغربی شخصیات
- المغرب کے مصنفین
- المغربی مورخین
- اندلس کے مسلمان مورخین
- مراکش کی شخصیات
- 1295ء کی وفیات
- اندلسی شخصیات
- سلطنت مرین
- عربی زبان کے مصنفین
- تیرہویں صدی کی وفیات
- تیرہویں صدی کی پیدائشیں
- قرون وسطی کے جغرافیہ دان
- اسلام کے مسلمان مورخین