ابن اسفندیار
ابن اسفندیار | |
---|---|
(فارسی میں: بهاءالدین محمد بن حسن بن اسفندیار) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1210[1] آمل |
وفات | سنہ 1216 (5–6 سال)[1] خوارزم شاہی سلطنت |
شہریت | خوارزم شاہی سلطنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم ![]() |
بہاؤ الدین محمّد ابن حسن ابن اسفندیار (وفات: 1216ء) جن کو ابن اسفندیار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔تیرہویں صدی کے ایک ایرانی مورخ تھے جو ایران کے طبرستان علاقے سے تعلّق رکھتے تھے۔ ابن اسفندیار نے 'تاریخ طبرستان' نام کی کتاب لکھی ہے جو ان کے اپنے آبائی صوبے طبرستان کی تاریخ ہے۔[2]
ابن اسفندیار کی زندگی کے بارے میں جو کچھ کم ہی معلوم ہے وہ ان کی کتاب کے تعارف سے ہوتا ہے۔
زندگی[ترمیم]
ابتدائی دور میں ابن اسفندیار طبرستان کے آبائی خاندان باوندیان کے عدالت میں ایک رکن تھے اور اردشیر اول (وفات 1206ء) کی سرپرستی میں رہے۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/65921524/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — ناشر: او سی ایل سی
- ↑ Islamic desk reference. Donzel, E. J. van. Leiden: E.J. Brill. 1994. صفحات pp. 151. ISBN 90-04-09738-4. OCLC 30914626.
- ↑ "An Abridged Translation of the History of Tabaristan".