ابن بسام الشنترینی
Appearance
ابن بسام الشنترینی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1058ء [1] سانتارای، پرتگال |
تاریخ وفات | سنہ 1147ء (88–89 سال)[2] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
درستی - ترمیم ![]() |
ابن بسام الشینتارینی (1058ء-1147ء) کو ابن بسام کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ابن بسام ایک عرب شاعر اور الاندلس سے تعلق رکھنے والے مورخ تھے۔ ابن بسام 1058ء میں پرتگال کے سانتارای شہر میں پیدا ہوئے اور ان کا تعلّق بنو تغلب قبیلے سے تھا۔[4]
ابن بسام نے بتایا ہے کہ کسٹیلین کے مسلسل حملہ آوروں نے پرتگال میں واقع سانتارای سے بھاگنے پر مجبور کیا۔ سانتارای کو مغرب کے شہروں کے آخری شہر بھی کہا جاتا ہے۔ ابن بسام نے اپنی زمینوں اور مال کو تباہ ہوتے دیکھا تو وہاں سے نکلنے کا ارادہ کر لیا۔جب ابن بسام نے سانتارای شہر کو چھوڑا تب ان کے پاس کوئی چیز نہیں تھی۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/120943204 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Diccionario biográfico español — Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/119958/ibn-bassam-al-shantarini — بنام: Ibn Bassam al-Shantarini
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/072687037 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2020
- ↑ Khalid Lafta Baker۔ "Ibn Bassām as a literary historian, a critic and a stylist: a study of al-Dhakhīra" (PDF)۔ gla.ac.uk
{{حوالہ ویب}}
:|عنوان=
میں 45 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ ""Archived copy""۔ muslimheritage.com۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2011-03-05
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
زمرہ جات:
- 1058ء کی پیدائشیں
- 1147ء کی وفیات
- اندلس کے شعراء
- اندلس کے مسلمان مورخین
- اندلسی شخصیات کے نامکمل مضامین
- بارہویں صدی کی اندلس کی شخصیات
- بارہویں صدی کی عرب شخصیات
- بارہویں صدی کے مؤرخین
- سانتارامی، پرتگال کی شخصیات
- گیارہویں صدی کی اندلس کی شخصیات
- گیارہویں صدی کی عرب شخصیات
- گیارہویں صدی کے شعراء
- بارہویں صدی کے شعراء
- بارہویں صدی کے عرب مصنفین
- عرب شخصیات
- ہسپانیہ میں اسلام
- اسلام کے مسلمان مورخین