ابراہیم عادل شاہ ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابراہیم عادل شاہ ثانی
Ibrahim Adil Shah II Sultan of Bijapur.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1556  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کرناٹک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 12 ستمبر 1627 (70–71 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بیجاپور سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت بیجاپور سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد محمد عادل شاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد علی عادل شاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
سلطان بیجاپور   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1580  – 12 ستمبر 1627 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png علی عادل شاہ 
محمد عادل شاہ  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ابراہیم عادل شاہ ثانی (1556 – 12 ستمبر 1627) بیجاپور سلطنت عادل شاہی سلطنت کے ایک سلطان تھے۔

سلطان بیجاپور سلطنت علی عادل شاہ اور چاند بی بی کا بیٹا۔ باپ کے قتل کے بعد دس سال کی عمر میں تخت پر بیٹھا۔ نہایت منتظم اور روشن خیال فرماں رواں تھا۔ صوبوں کا نظم و نسق اعلٰی پیمانے پر کیا اور ارضیات کے بندوبست کی خاطر رجسٹر مرتب کروائے۔ تعمیرات کا بہت شوق تھا۔ شعر و سخن کا دلدادہ اور موسیقی کا رسیا تھا۔ موسیقی کی مشہور تصنیف (نورس) ہے، جس میں مختلف راگنیوں کے لیے گیت لکھے ہیں۔ اس نے فارسی کی بجائے اردو کو ملک کی دفتری زبان قرار دیا۔ فارسی کا مشہور شاعر ظہوری اس کے دربار سے وابستہ تھا۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  • A Visit to Bijapur by H. S. Kaujalagi
  • "Avalokana" a souvenir published by the Government of Karnataka
  • Centenary souvenir published by the Bijapur Municipal Corporation