مندرجات کا رخ کریں

بیجاپور سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عادل شاہی سے رجوع مکرر)
بیجاپور سلطنت
Bijapur Sultanate

बिजापूर सल्तनत्
ಬಿಜಾಪುರ ಸಲ್ತನತ್
1490–1686
بیجاپور سلطنت ابراہیم دوم کے تحت, 1620
بیجاپور سلطنت ابراہیم دوم کے تحت, 1620
دار الحکومتبیجاپور
عمومی زبانیںدکنی
حکومتبادشاہت
شاہ 
• 1490–1510
یوسف عادل شاہ
• 1510–1534
اسماعیل عادل شاہ
• 1534
مالو عادل شاہ
• 1534–1558
ابراہیم عادل شاہ یکم
• 1558–1580
علی عادل شاہ یکم
• 1580–1627
ابراہیم عادل شاہ دوم
• 1627–1657
محمد عادل شاہ
• 1657–1672
علی عادل شاہ دوم
• 1672–1686
سکندر عادل شاہ
تاریخی دورآخر قرون وسطی
• 
1490
• 
1686
ماقبل
مابعد
Vijayanagara Empire
بہمنی سلطنت
مغلیہ سلطنت
پرتگالی گوا ریاست

بیجاپور سلطنت (Bijapur Sultanate) یا عادل شاہی خاندان (Adil Shahi dynasty) عادل شاہی خاندان جنوبی بھارت کے مغربی علاقے دکن میں 1490 سے 1686 تک بیجاپور سلطنت کا حکمران تھا۔ اب ہندوستان کے صوبہ کرناٹک میں شامل ہے۔ شہر بیجاپور روئی کی تجارت کا مرکز ہے۔ یہاں کی قدیم عمارات میں گول گنبد خصوصا قابل دید ہے۔

حکمران

[ترمیم]
  1. یوسف عادل شاہ 1490-1510
  2. اسماعیل عادل شاہ 1510-1534
  3. مالو عادل شاہ 1534-1535
  4. ابراہیم عادل شاہ اول 1535-1558
  5. علی عادل شاہ اول 1558-1580
  6. ابراہیم عادل شاہ دوم 1580-1627
  7. محمد عادل شاہ، سلطان بیجاپور 1627-1656
  8. علی عادل شاہ دوم 1656-1672
  9. سکندر عادل شاہ 1672-1686

تصاویر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]