تاج الدین سبکی
Appearance
تاج الدین سبکی | |
---|---|
(عربی میں: تاج الدين السبكي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | جنوری1327ء قاہرہ |
وفات | 1 جنوری 1370ء (42–43 سال) دمشق [1] |
شہریت | سلطنت مملوک |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | شافعی |
والد | تقی الدین سبکی |
عملی زندگی | |
استاذ | ذہبی ، ابو حیان الغرناطی ، تقی الدین سبکی |
تلمیذ خاص | مجد الدین فیروز آبادی |
پیشہ | الٰہیات دان ، فقیہ ، قاضی |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | فقہ |
درستی - ترمیم |
ابو نصر تاج الدين عبد الوہّاب بن علی بن عبد الکافی سبکی (1327ء – 1370ء / 727ھ – 771ھ) شافعی فقیہ، عرب مؤرخ اور دمشق کے قاضی القضاۃ تھے۔ صغر سنی میں اپنے والد، تقی الدین سبکی کے ہمراہ دمشق منتقل ہوئے، وہیں زندگی گزاری اور دمشق کے مشہور قضاۃ میں سے ہو گئے اور وہیں وفات پائی۔[2][3]
تصنیفات
[ترمیم]کئی کتب لکھیں، جن میں سے چند یہ ہیں:
- كتاب معيد النعم ومبيد النقم[4]
- السيف المشهور في شرح عقيدة أبي منصور
- شرح مختصر ابن الحاجب
- الإبهاج في شرح المنهاج
- القواعد المشتملة على الأشباه والنظائر
- طبقات الشافعية الكبرى والوسطى والصغرى
- جمع الجوامع
- أوضح المسالك إلى المناسك في الفقه
- كتاب الأربعين في الحديث
- قاعدة في الجرح والتعديل
- معجم الشيوخ
وفات
[ترمیم]تاج الدین دمشق کے باہر (حیرت انگیز طور پر) ذی الحجہ میں طاعون کی وجہ سے ہوئی۔ آپ نے جمعہ کو درس دیا، اور پھر ہفتہ کی رات کو درس دیا۔ آپ کا وصال منگل کی رات 7 ذی الحجہ 771ھ بمطابق 2 جولائی 1370ء کو ہوا اور 44 سال کی عمر میں قصیون کے دامن میں السبکیہ کی مٹی میں دفن ہوئے۔ مسلم علماء کی تاریخ کا ایک روشن صفحہ صاف مٹ گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118867989 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "تاج الدين السبكي (727 - 771هـ)"۔ www.alukah.net (بزبان عربی)۔ 2015-06-13۔ 18 سبتمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2018
- ↑ تاج الدين عبد الوهاب بن تقي الدين السبكي آرکائیو شدہ 2018-04-28 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ الوقفية آرکائیو شدہ 2017-06-07 بذریعہ وے بیک مشین
زمرہ جات:
- 1327ء کی پیدائشیں
- 1370ء کی وفیات
- 1 جنوری کی وفیات
- دمشق کی وفیات
- اشاعرہ
- شیوخ الاسلام
- چودہویں صدی کے مؤرخین
- چودہوں صدی کے اسلامی مسلم علما
- سلطنت مملوک (مصر) کے الٰہیات دان
- سنی ائمہ
- سنی صوفیاء
- شام کے محدثین
- شوافع
- قضاۃ شریعت
- مصری ائمہ کرام
- مصری صوفیاء
- علمائے اہلسنت
- مسلم الٰہیات دان
- چودہویں صدی کی عرب شخصیات
- چودہویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- مجددین
- مسلمان مصلحین