ابو اسحاق شاطبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

( متوفی 8 شعبان 790ھ / 1388ء )

ابو اسحاق ابراهيم بن موسى بن محمد اللخمی الشاطبی مشہور محدث، فقیہ، لغوی اور جامع العلوم تھے جنہیں مجددینِ اسلام میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ مالکی المذہب تھے۔

اسم و کنیت[ترمیم]

نام ابراہیم بن موسی، کنیت ابو اسحاق تھی اور شاطبی کے نام سے مشہور تھے۔

تحصیل علم[ترمیم]

بے شمار اساتذہ سے آپ نے ہر طرح کے دینی علوم حاصل کیے۔

  • ابن الفخار البيری
  • ابو جعفر الشقوری
  • ابو سعيد بن لب
  • ابو عبد الله البلنسی
  • ابو عبد الله الشريف التلمسانی
  • ابو عبد الله المقری
  • ابو القاسم السبتی
  • ابن مرزوق الجد
  • ابو علی الزاوی

مشہور تلامذہ[ترمیم]

  • علامہ ابو يحيى بن عاصم
  • قاضی ابو بكر بن عاصم
  • ابو عبد الله البيانی
  • ابو جعفر القصار
  • ابو عبد الله المجاری

تصانیف[ترمیم]