ابن حجر ہیتمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن حجر ہیتمی
معلومات شخصیت
پیدائش جنوری 1504  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جنوری 1566 (61–62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Mameluke Flag.svg سلطنت مملوک
Flag of the Ottoman Empire (1844–1922).svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الازہر  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث،  فقیہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فقہ،  علم حدیث،  تفسیر قرآن،  علم کلام  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

ابن حجر ہیتمی پورا نام احمد بن محمد بن علی بن حجر الہیتمی السعدی الانصاری المکی الشافعی ہے۔ جو شهاب الدین مفتی الحجاز ابو الفضل احمد بن محمد بدر الدین بن حجر السعدی الہیتمی کے نا م سے مشہور ہیں۔

مغربی مصر کے علاقے محلہ ابی ہيتم (دو نقطہ ت کے ساتھ) میں 909 ھ (1504ء ) کو پیدا ہوئے۔ وہیں درس حاصل کیا اور 974 ھ (1567ء) کو مکہ میں فوت ہوئے۔ شافعیہ کی فقہ کے ماہر عالم تھے۔[1]

ابن تیمیہ کے پکے دشمن تھے،ایک استفتاء کے جواب میں لکھتے ہیں

وَسُئِلَ نفع اللہ بِہ بِمَا لَفظہ: لِابْنِ تَیمِیۃ اعْتِرَاض على متأخری الصُّوفِيَّۃ، وَلہ خوارق فِی الْفِقْہ وَالْأُصُول فَمَا مُحَصل ذَلِك؟

فَأجَاب بقولہ: ابْن تَیمِیۃ عبد خذلہ اللہ وأضلَّہ وأعماہ وأصمہ وأذلَّہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. البدر الطالع 1/ 109، الأعلام 1/234