مندرجات کا رخ کریں

ابو علی بن کاتب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو علی بن کاتب
(عربی میں: أبُو عَليّ الْحسن بن أَحْمد بن الْكَاتِب ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
وفات سنہ 957ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو علی کاتب، (وفات: 346ھ/957ء) ایک صوفی بزرگ اور ولی کامل تھے۔ مصر کے مشائخ زعظام میں سے تھے۔ سلسلہ نقشبندیہ کے صاحب کرامت بزرگ تھے۔ سلسلہ بیعت ابو علی رودباری کے ذریعے جنید بغدادی تک پہنچتا ہے۔

آپ نے ابو بکر مصری سے بھی فیض حاصل کیا۔ انوار اصفیاء کے مطابق پتہ چلتا ہے کہ مصر ہی میں وفات پائی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  • کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- 97