جلال الدین محلی
جلال الدین محلی | |
---|---|
(عربی میں: جلال الدين المحلي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 ستمبر 1389 قاہرہ |
وفات | 5 جولائی 1460 (71 سال) قاہرہ |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | زکریا انصاری، جلال الدین سیوطی |
پیشہ | عالم، مفسر قرآن، فقیہ |
مادری زبان | مصری عربی |
پیشہ ورانہ زبان | مصری عربی، عربی |
کارہائے نمایاں | تفسیر جلالین |
درستی - ترمیم ![]() |
جلال الدین محلی (پیدائش: 23 ستمبر 1389ء— وفات: 5 جولائی 1460ء) شافعی عالم، مفسر قرآن، محدث، فقیہ ، ماہر علم الٰہیاتاور امام جلال الدین سیوطی (متوفی 1505ء) کے استاذ تھے ۔ انہیں عرب کا تفتازانی کہا جاتا ہے۔
نام[ترمیم]
پورا نام محمد بن احمد بن محمد بن ابراہيم المحلی الشافعی ہے۔
ولادت[ترمیم]
جلال الدین محلی کی پیدائش 791ھ بمطابق 1389ء میں قاہرہ میں ہوئی۔
وفات[ترمیم]
امام محلی کا انتقال مرض اسہال کے باعث 864ھ/1459ء میں قاہرہ میں ہوئی۔
تصنیفات[ترمیم]
- تفسیر جلالین
- كنز الراغبين یہ دو جلدوں میں جو شرح ہے المنهاج فی فقه الشافعيہ۔
- البدر الطالع، فی حل جمع الجوامع یہ اصول الفقه میں ہے
- شرح الورقات یہ بھی اصول میں ہے،
- الانوار المضيہ یہ شرح ہے مختصر للبردة کی
- القول المفيد فی النيل السعيد
- الطب النبوی[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/vs683mfd4pvrws1 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 18 ستمبر 2012
- ↑ الاعلام خیر الدین زرکلی