مندرجات کا رخ کریں

ابوحنیفہ دینوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابوحنیفہ دینوری
(عربی میں: أبو حنيفة الدِينَوَرِي)، (عربی میں: أحمد بن داود بن ونند الدينوري)[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 828ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخش دینور   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 895ء (6667 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابن السکیت   ویکی ڈیٹا پر  (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر فلکیات [2]،  جغرافیہ دان ،  ریاضی دان ،  مورخ [2][1]،  منجم ،  ماہر نباتیات [2][1]،  انجینئر [1]،  شاعر ،  ماہرِ علم اللسان [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان کردی زبان   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان کردی زبان ،  عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جغرافیہ ،  نباتیات ،  علم زبان   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اخبار الاطوال   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احمد بن داود الدینوری الحنفی تیسری صدی ہجری میں عراق میں پیدا ہوئے، بہت سارے ملکوں کی سیاحت کی اور کوئی 281 ہجری کو وفات پائی، ان کی تصانیف میں ہم تک صرف “کتاب النبات” پہنچی ہے، اس کتاب کا بھی پانچواں حصہ استنبول لائبریری میں دریافت ہوا اور 333 صفحات میں شائع کیا گیا، اس کتاب کا ایک مخطوط نسخہ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کی ایک لائبریری میں بھی موجود ہے۔

کتابیں

[ترمیم]
  • کتاب تفسیرالقران
  • کتاب الانواء (انواء = نوء کی جمع ہے اور مغرب میں ستارہ ٹوٹنے کے معنا میں ہے)
  • کتاب اصلاح المنطق
  • امامت و سیاست
  • کتاب لحن العامه
  • کتاب الفصحا
  • کتاب حساب الدور والوصایا
  • کتاب الزیج
  • کتاب النبات (دو جلد)
  • کتاب الجبر و المقابلہ
  • کتاب جواہرالعلم
  • کتاب الرد علی رصد الاصبہانی
  • کتاب الشعر و الشعراء
  • کتاب التاریخ
  • کتاب اخبار الطوال (شاید وہی کتاب التاریخ ہے)
  • کتاب فی حساب الخطائین
  • کتاب البلدان
  • کتاب القبلة و الزوال
  • کتاب البحث فی حساب الہند
  • کتاب الجمع و التفریق
  • کتاب نوادر الجبر
  • کتاب الاکراد

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 4 5 مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — ناشر: دار العلم للملایین  : اشاعت 15 — جلد: 1 — صفحہ: 123 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  2. 1 2 3 4 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118839403 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11351734b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015