ابن حوقل
ظاہری ہیئت
| ابن حوقل Ibn Hawqal | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 943ء نصیبین، موجودہ صوبہ ماردین، ترکی |
| تاریخ وفات | 368ھ/ 978ء |
| رہائش | اسلامی تہذیب |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | تاجر ، جغرافیہ دان ، مصنف [1] |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
| درستی - ترمیم | |

محمد ابو قاسم ابن حوقل (عربی: محمد أبو القاسم بن حوقل) نصیبین بالائی بین النہرین[3] کے علاقے میں پیدا ہونے والا ایک دسویں صدی کا مسلمان عرب مصنف، جغرافیہ دان اور پرچہ نویس تھا۔ اس کا مشہور کام 977ء میں لکھا جانے والا (عربی: صورة الارض) زمین کی تصویر ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://heritageinstitute.com/zoroastrianism/varkana/index.htm
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120885728 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Soucek, Svat, A History of Inner Asia (کیمبرج یونیورسٹی پریس:2000), page 73.
زمرہ جات:
- 943ء کی پیدائشیں
- بغداد کے مصنفین
- دسویں صدی کی عباسی شخصیات
- دسویں صدی کی عراقی شخصیات
- دسویں صدی کی عرب شخصیات
- دسویں صدی کے مصنفین
- عراقی شیعہ
- قرون وسطی کے عراقی جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم سیاح سفرنامہ نگار
- 969ء کی وفیات
- قرون وسطی کے سفرنامہ نگار
- عربی زبان کے مصنفین
- اسلام کے مسلمان مورخین
- 977ء کی وفیات
- 988ء کی وفیات
- عرب جغرافیہ دان
- دسویں صدی کے عرب مصنفین
- شیعہ
- عراقی شخصیات
- عرب شخصیات