احمد بن فضلان
Appearance
احمد بن فضلان ایک عرب سفیر کا معتمد تھا جسے عباسی خلیفہ المقتدر باللہ نے دسویں صدی عیسوی (921) میں بغداد سے روس بھیجا تھا۔ 1923 میں اس کا گم شدہ سفر نامہ مشہد (ایران) کے آستانہ قدس عجائب گھر سے دریافت ہوا جس سے قدیم روس کے بارے میں قیمتی معلومات ملیں۔
بیرونی ربط
[ترمیم]- شمال میں اجنبی - احمد بن فضلان۔ ابوشامل (اردو میں)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abushamil.com (Error: unknown archive URL)
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- 877ء کی پیدائشیں
- 960ء کی وفیات
- ایشیا کے مہم جو
- بغداد کے مصنفین
- دسویں صدی کی پیدائشیں
- دسویں صدی کی عباسی شخصیات
- دسویں صدی کی عراقی شخصیات
- دسویں صدی کی وفیات
- دسویں صدی کے مصنفین
- عراقی مصنفین
- عرب کھوجی
- عرب مصنفین
- قرون وسطی کے عراقی جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے عرب جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم سیاح سفرنامہ نگار
- مسلم سیاح
- وولگا بلغاریہ
- نامعلوم تاریخ وفات
- تاریخ پیدائش نامعلوم
- دسویں صدی کی عرب شخصیات
- نویں صدی کی عرب شخصیات
- 870ء کی دہائی کی پیدائشیں