المقتدر باللہ
المقتدر باللہ | |||||
---|---|---|---|---|---|
المقتدر باللہ | |||||
![]() المقتدر باللہ کے دور کے طلائی دینار | |||||
اتھارہویں عباسی خلیفہ (دور اول) | |||||
13 اگست 908 – 28 فروری 929 | |||||
پیشرو | المکتفی باللہ | ||||
جانشین | القاہر باللہ | ||||
(بار دوم) | |||||
2 مارچ 929 – 31 اکتوبر 932 | |||||
پیشرو | القاہر باللہ | ||||
جانشین | القاہر باللہ | ||||
ملکہ | خمرہ | ||||
نسل |
| ||||
| |||||
والد | المعتضد باللہ | ||||
والدہ | شغب | ||||
پیدائش | 13 نومبر 895 | ||||
وفات | 31 اکتوبر 932 (عمر 37) | ||||
مذہب | اسلام |
ابو الفضل جعفر بن احمد المعتضد (عربی: أبو الفضل جعفر بن أحمد المعتضد) جو اپنے دور خلافت لقب المقتدر باللہ (انگریزی: Al-Muqtadir) سے زیادہ بہتر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 908ء سے 932ء (295–320 ہجری) تھا۔