المطیع للہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
المطیع للہ
المطیع للہ
تئیسویں عباسی خلیفہ
خلافت عباسیہ خلافت بغداد
معیاد عہدہ 28 جنوری 946 – 4 اگست 974
پیشرو المستکفی باللہ
جانشین طائع للہ
نسل طائع للہ
والد المقتدر باللہ
پیدائش 914
وفات ستمبر/اکتوبر 974 (عمر 60)
مذہب اسلام

ابو القاسم الفضل بن المقتدر (عربی: ابوالقاسم الفضل بن المقتدر) جو اپنے دور خلافت کے لقب المطیع للہ (انگریزی: Al-Muti) سے پہتر طور پر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 946ء سے 974ء تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]