المستکفی باللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
المستکفی باللہ
المستکفی باللہ
بائیسویں عباسی خلیفہ
خلافت عباسیہ خلافت بغداد
26 اگست 944 – 28 جنوری 946
پیشروالمتقی
جانشینالمطیع للہ
والدالمکتفی باللہ
پیدائش905
وفاتستمبر/اکتوبر 949 (عمر 44)
مذہباسلام

عبد اللہ المستکفی (عربی: عبد الله المستكفي‎) جو اپنے دور خلافت کے لقب المستکفی باللہ (انگریزی: Al-Mustakfi) سے پہتر طور پر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 944ء سے 946ء تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]