القاہر باللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
القاہر باللہ
Gold dinar of al-Qahir, AH 320-322.jpg 

مناصب
خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد)   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
31 اکتوبر 932  – 19 اپریل 934 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 899  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بغداد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 18 اکتوبر 950 (50–51 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بغداد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
والد المعتضد باللہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
خاندان خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر

نام[ترمیم]

آپ کا نام محمد کنیت ابو منصور اور لقب القاہر باللہ ہے آپ کی پیدائش 286ھ میں ہوئی آپ کے والد کا نام ابو العباس احمد المعتضد باللہ ہے اور آپ کی والدہ ام ولد تھی جس کا نام فتنہ تھا۔

نسب[ترمیم]

آپ کا سلسلہ نسب یہ ہے

ابو منصور محمد القاہر باللہ ابن ابوالعباس احمد المعتضد باللہ ابن ابو احمد طلحہ الموفق باللہ ابن جعفر المتوکل علی اللہ ابن ابو اسحاق محمد المعتصم باللہ ابن ہارون الرشید ابن ابو عبد اللہ محمد المہدی باللہ ابن عبد اللہ ابو جعفر المنصور ابن محمد بن علی ابن علی بن عبد اللہ بن عباس ابن عبد اللہ بن عباس ابن عباس بن عبد المطلب ابن عبدالمطلب ابن ہاشم[1]

اولاد[ترمیم]

آپ کے چار بیٹے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ الخلفاء از علامہ جلال الدین سیوطی