ام ولد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ام ولد اس زر خرید کنیز کو کہا جاتا ہے جو اپنے مالک کے بچے کی ماں بن جائے۔ ماں بنتے ہی اس کنیز کو بیچنا حرام ہو جاتا ہے اور کئی احکام میں وہ آزاد عورت کے احکام پر عمل کرتی ہے۔ نیز اپنے مالک کی موت کے ساتھ ہی آزاد ہو جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]