ابن سعید مغربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن سعید مغربی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1213ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1286ء (72–73 سال)[8][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تونس شہر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اندلس[9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ جغرافیہ دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن سعید مغربی کا پورا نام ابو الحسن نور الدین علی بن موسیٰ بن محمد بن عبد المالک بن سعید الغرناطی المغربی ہے۔ ان کا سلسلہ نسب صحابی، عمار بن یاسر تک پہنچتا ہے۔ سال ولادت سن 617ھ، 1214ء تھا۔ غرناطہ کے قریب کسی مقام پر پیدا ہوئے۔ لیکن وطنی نسبت غرناطہ سے قائم کی جاتی ہے۔ اشبیلہ میں تعلیم پائی۔ بعد میں مسلم ممالک مشرقی و مغربی کا سفر کیا۔ اور عرصہ تک ان ممالک میں قیام کیا۔ ارمنستان میں ہلاکو کے مہمان رہے۔ دمشق یا ٹونس میں وفات پائی۔ سنہ وفات 673ھ، 1347ء بتایا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX1314764 — بنام: Ibn Said al-Magribi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب بنام: Abū al-Ḥasan ʻAlī ibn Mūsá al-Andalusī Ibn Saʻid — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/191245 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/117722 — بنام: ʻAlī ibn Mūsá Ibn Saʻīd — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/50942 — بنام: ʻAlī ibn Mūsá Ibn Saʻīd
  5. ^ ا ب این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2011060275 — بنام: 'Alī ibn Mūsá Ibn Sa'īd
  6. ^ ا ب آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/850696 — بنام: ʻAlī ibn Mūsá Ibn Saʻīd — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX1314764 — بنام: Ibn Said al-Magribi — عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12964208h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. https://libris.kb.se/katalogisering/97mpqw9t58skhth — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 1 اکتوبر 2012
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12964208h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ