الادریسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الادریسی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1100[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سبتہ، مادزا دل والو  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1200 (99–100 سال) اور سنہ 1175 (74–75 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سبتہ، صقلیہ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Morocco.svg مراکش
Bandiera del Regno di Sicilia 4.svg مملکت صقلیہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ جغرافیہ دان، مؤرخ، ماہر نباتیات، مصنف  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[4]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقشہ نگاری  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الادریسی (1100-1166) پیدائش: 1099ء - وفات: 1154ء، ایک اندلسی عرب نقشہ نویس، جغرافیہ دان اور سیاح تھا۔ وہ مرابطین کے دور میں سیوطہ میں پیدا ہوا۔ سیوطہ اندلس کا حصہ تھا۔ اس نے سسلی کے بادشاہ راجر دویم کے دربار میں وقت گزارا۔

عرب جغرافیہ دان جس نے یورپ، ایشیائے کوچک اور بحیرہ روم کے جزائر کی سیاحت کی۔ اور آخر شاہ سسلی راجر دوم کے دربار سے وابستہ ہو گیا جہاں اس نے چاندی کی پلیٹ پر زمین کا نقشہ کندہ کیا اور ایک گلوب بنایا۔ اس نے ایک کتاب ’’کتاب البصر‘‘ لکھی جس میں اپنے سفر اور جغرافیائی تصورات کو پیش کیا۔ یہ کام اس نے راجر کی خدمت میں پیش کی۔ یہ اس دور کا اہم جغرافیائی کام ہے۔ ادریسی نے زمین کو آب و ہوا کے اعتبارسے سات منطقوں میں تقسیم کیا۔

ادریسی نے 1154ء میں دنیا کا نقشہ بنایا۔ آنے والی صدیوں میں اس کا بنایا ہوا دنیا کا نقشہ یورپ میں استعمال ہوتا رہا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کولمبس نے اس کے بنائے ہوئے نقشوں کو استعمال کیا۔

عربوں کے بنائے ہوئے نقشوں میں مکہ ہمیشہ شمال کے رخ ہوتا تھا۔ اس لیے ادریسی کا بنایا ہوا یہ نقشہ آپکو الٹا لگے گا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121554181 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/2845 — بنام: Muḥammad ibn Muḥammad al-Šarīf Idrīsī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hx2w26 — بنام: Muhammad al-Idrisi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121554181 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ