ژینگ ہی
ژینگ ہی | |
---|---|
(چینی میں: 鄭和) | |
ژینگ ہی کا مجسمہ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (چینی میں: 鄭和) |
پیدائش | 1371[1] کنینگ، یوننان، چین[1] |
وفات | 1433ء (عمر 61–62) یا 1435ء (عمر 63–64) نانجنگ |
شہریت | منگ خاندان |
دیگر نام | Ma He Sanbao |
نسل | ہوئی قوم [2] |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | ملاح، سفارت کار، سیاح اور محل کا خواجہ سرا |
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان [3][4] |
ملازمت | شہنشاہ یونگلو ، شہنشاہ ہونگشی |
کارہائے نمایاں | منگ خزانہ اسفار |
عسکری خدمات | |
کمانڈر | منگ خزانہ اسفار |
درستی - ترمیم |
Zheng He | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 鄭和 | ||||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 郑和 | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
Ma He | |||||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 馬和 | ||||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 马和 | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
Sanbao | |||||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 三寶 | ||||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 三宝 | ||||||||||||||||||||||||||||
لغوی معنی | Three Jewels[5] Three Treasures | ||||||||||||||||||||||||||||
|
ژینگ ہی (1371ء -1433ء) جن کا اصل نام حاجی محمود شمس الدین تھا، ایک چینی مسلمان سیاح، سفیر اور بحری سالار تھے۔ انھوں نے 1405ء اور 1433ء کے درمیان جنوب مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرقی افریقہ کو بھیجی جانے والی کئی بحری مہمات کی قیادت کی۔ انھیں عربی اور چینی دونوں زبانوں پر عبور تھا۔
ان کے جد امجد سید اجل شمس الدین ایرانی النسل تھے جو منگول دورِ حکومت میں چین کے صوبہ یوننان کے گورنر بنائے گئے۔ یوننان ہی میں ژینگ ہی کی پیدائش ہوئی۔
1405ء اور 1433ء کے درمیان چین کی مِنگ حکومت نے سات بحری مہمات بحر ہند کے مختلف ساحلوں کی طرف بھیجیں۔ ژینگ ہی کو ان مہمات اور ان پر جانے فوجی دستوں کا سالار بنایا گیا۔ ان میں سے صرف پہلی مہم میں 317 جہاز اور 28000 فوجی اور دیگر کارکن شامل تھے۔ ژینگ ہی ان مہمات میں عرب، برونائی، مشرقی افریقہ، ہندوستان، جزائر ملایا اور تھائی لینڈ گئے۔ ژینگ نے مقامی حکمرانوں کو سونے، چاندی، چینی برتنوں اور ریشم کے تحائف پیش کیے جبکہ مختلف مقامی بادشاہوں نے انھیں شتر مرغ، زیبرے، اونٹ، ہاتھی دانت اور زرافے تحفے میں دیے۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Dreyer 2007, 11.
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Zheng-He
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120817039 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/328561507
- ↑
- 1371ء کی پیدائشیں
- 1433ء کی وفیات
- پندرہویں صدی کی چینی شخصیات
- پندرہویں صدی کے مستکشفین
- تاریخ کیرلا
- چودہویں صدی کی چینی شخصیات
- چین کی تاریخ بحریہ
- چینی امیر البحر
- چینی جغرافیہ دان
- چینی سفارتکار
- چینی شخصیات
- چینی مسلمان
- حوئی قوم
- قدیم جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم سیاح سفرنامہ نگار
- کونمینگ کی شخصیات
- افریقا کے مہم جو
- ایشیا کے مہم جو
- منگ خاندان کی شخصیات
- یوننان کے سائنس دان
- 1430ء کی دہائی کی وفیات
- سمندر میں تدفین