نانجنگ
Appearance
南京 | |
---|---|
ذیلی صوبائی شہر | |
南京市 | |
نانجنگ | |
نانجنگ کا محل وقوع | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
صوبہ | جیانگسو |
کاؤنٹی سطح | 11 |
ٹاؤن شپ سطح | 129 |
آباد | 495 قبل مسیح |
حکومت | |
• قسم | ذیلی صوبائی شہر |
• میئر | Yang Weize |
رقبہ | |
• ذیلی صوبائی شہر | 6,598 کلومیٹر2 (2,548 میل مربع) |
بلندی | 20 میل (50 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• ذیلی صوبائی شہر | 8,161,800 |
• کثافت | 1,237/کلومیٹر2 (3,183/میل مربع) |
• شہری | 8,161,800 |
نام آبادی | نانجنگر |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
رمزِ ڈاک | 210000–211300 |
ٹیلی فون کوڈ | 25 |
خام ملکی پیداوار | 2012 |
- کل | US$115.8 بلین |
- فی کس | US$ 14,296 |
- اضافہ | 11.7% |
مساوی قوتِ خرید خام ملکی پیداوار | 2012 |
- کل | US$173.8 بلین |
- فی کس | US$ 21,457 |
لائسنس پلیٹ سابقہ | 苏A |
ویب سائٹ | نانجنگ شہر |
نانجنگ | |||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 南京 | ||||||||||||||||||||||
ہانیو پنین | Nánjīng | ||||||||||||||||||||||
لغوی معنی | جنوبی دار الحکومت | ||||||||||||||||||||||
|
نانجنگ (Nanjing) (listen; چینی: 南京; پینین: Nánjīng; وید-جائیلز: Nan-ching) مشرقی چین کے صوبے جیانگسو کا دارالحکومت ہے۔ اسے چینی تاریخ اور ثقافت میں ایک اہم مقام حاصل ہے اور کئی مواقع پر یہ چین کے دار الحکومت بھی رہا ہے۔
اس کے موجودہ نام کا مطلب "جنوبی دار الحکومت" ہے۔ اسے عام طور پر رومی تنفظ کے طور پر نانکنگ کہا جاتا تھا، پن ین زبان اصلاحات کے بعد اس کا نام بتدریج نانجنگ اختیار کیا گیا۔
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "南京六朝石刻现状调查:在田野与工地间寻找国宝" (بزبان الصينية)۔ Xinhua۔ 7 June 2006۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2013