معاونت:خصوصی محارف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ صفحہ ایسے محارف (charcters) (واحد:محرف) کے اندراج میں معاونت کے لیے مخصوص ہے کہ جو عام طور پر کلیدی تختے پر مشکل سے ملتے ہیں اور یا پھر مل بھی جائیں تو موجودہ اردو نویسات (fonts) میں ان محارف کے ربطات (ligatures) احسن طور پر متصفحہ (browser) پر ظاہر نہیں ہوتے۔ گو ایسے محارف کا استعمال کم از کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے لیکن اس کے باوجود یہ بعض اوقات درج کرنا ضروری ہو جاتے ہیں ایسی صورت میں درج ذیل سانچوں کو استعمال کرتے ہوئے ان خصوصی محارف کا اندراج اردو ویکیپیڈیا پر کیا جاسکتا ہے۔


  • محمد{{ص}} --- صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لیے عربی علامت ----- نتیجہ: محمد
(سانچہ {{ص}} سے پہلے کوئی فضا نا چھوڑی جائے)
  • عیسٰی{{عل}} --- علیہ السلام کے لیے عربی علامت ----- نتیجہ: عیسٰی
(سانچہ {{عل}} سے پہلے کوئی فضاء نا چھوڑی جائے)
  • صدیق{{رض}} --- رضی اللہ عنہ کے لیے عربی علامت ----- نتیجہ: صدیق
(سانچہ {{رض}} سے پہلے کوئی فضاء نا چھوڑی جائے)
  • داتا گنج بخش{{رح}} --- رحمۃ اللہ علیہ کے لیے عربی علامت ----- نتیجہ: داتا گنج بخش
(سانچہ {{رح}} سے پہلے کوئی فضاء نا چھوڑی جائے)
  • {{سن}}1957 --- سن یا تاریخ سے قبل عربی علامت ----- نتیجہ: 1957
(سانچہ {{سن}} کے بعد کوئی فضاء نا چھوڑی جائے)
  • {{مص}}مصرع --- کسی مصرع سے قبل عربی علامت ----- نتیجہ: جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود
(سانچہ {{مص}} کے بعد لازمی ایک فضاء چھوڑی جائے)
  • {{عد}}عدد --- کسی عدد سے قبل عربی علامت ----- نتیجہ:
1
2
3
4
(سانچہ {{عد}} کے بعد کوئی فضاء نا چھوڑی جائے)
  • {{تبسم}} --- تبسم ریزی ----- نتیجہ:

مزید دیکھیے[ترمیم]