زیبرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زیبرا گھوڑے سے مشابہ ایک جانور ہے۔ یہ جانور براعظم افریقہ میں کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ ان کی تین اقسام ہوتی ہیں:

  • میدانی زیبرے
  • پہاڑی زیبرے
  • گریویز زیبرے

میدانی زیبرے ایک خاص علاقے گراس لینڈ میں بھی پائے جاتے ہیں جو افریقہ کے ملک تنزانیہ میں کثرت سے ملتے ہیں۔ یہ زیبرے گھاس کے میدانوں میں رہتے ہیں۔ اس کے دوڑنے کی رفتار بھی خاصی تیز ہوتی ہے اس کی سیاہ داری انسان کے فنگر پرنٹس کی مانند ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں دراصل زیبرا گدھے کی طرح کھلتی مار کر اپنا دفاع کرتے ہیں ان کی شکل و صورت گھوڑے جیسی ہوتی ہے تانیہ پتلی ہوتی ہیں زیبی کی نسل معدوم ہونے کے قریب ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ماہنامہ ہمدرد نونہال، اپریل 2019