ابن الوردی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن الوردی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1290  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
معرۃ النعمان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1349 (58–59 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات طاعون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Syria.svg شام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ جغرافیہ دان،  شاعر،  ادیب،  مؤرخ،  مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ابن الوردی (پیدائش: 689ھ/1290ء- وفات: 749ھ/ مارچ 1349ء) چودہویں صدی کے مسلمان جغرافیہ دان اور مؤرخ تھے۔

نام اور نسب[ترمیم]

ابن الوردی کا نام عمر ابن مظفر ہے جبکہ نسب یوں ہے : عمر بن مظفر بن عمر بن محمد ابن ابی الفوارس، ابو حفص، زين الدين ابن الوردی المعرّی الكندی المعروف بہ ابن الوردی۔

پیدائش[ترمیم]

ابن الوردی کا خانہ کعبہ کا بنایا ہوا نقشہ - غالباً 1340ء

وفات[ترمیم]

ابن الوردی کا انتقال مرض طاعون سے ماہِ ذوالحجہ 749ھ/ مارچ 1349ء میں حلب شہر میں ہوا۔

تصانیف[ترمیم]

خريدة العجائب وفريدة الغرائب[ترمیم]

  • اس کام کے ساتھ دنیا کا ایک رنگین نقشہ اور کعبہ کی تصویر منسلک تھی۔ یہ اس زمانے میں عرب دنیا کی جغرافیائی معلومات کا نچوڑ ہے۔ اس میں دنیا کے موسم، پہاڑوں، حیوانات و نباتات، آبادی، طرز زندگی، رائج الوقت ریاستیں اور ان کی حکومتوں کے حالات مذکور ہیں جیسا کہ دنیا کے مختلف حصوں میں فردًا فردًا اس زمانے میں تھے۔ مصنف سلاو لوگوں اور ان کی طرز زندگی بیان کرتا ہے اور یہ ذکر کرتا ہے کہ المہدویہ میں فاطمی خاندان سکونت پزیر تھا۔ اس وجہ سے یہ کتاب قاہرہ شہر سے پرانی جسے فاطمیوں نے 969ء میں قائم کیا تھا۔ ابن الوردی اپنی کتاب المسعودی میں اس کتاب کا حوالہ دیتا ہے۔

تاریخ ابن الوردی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]