نحو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نحو قواعد زبان اور لسانیات کا وہ حصہ ہے جس میں ہم مرکبات اور جملوں کی بناوٹ کا علم حاصل کرتے ہیں اور جملوں میں استعمال ہونے والے مختلف الفاظ کی حیثیت پر بحث کرتے ہیں، علم النحو کہلاتا ہے۔

مثلا" اللہ ایک ہے۔ اس جملے میں‌کونسے الفاظ ملے ہیں تو یہ جملہ بنا ہے اور ہر لفظ کس طرح استعمال ہوا ہے۔ ان کی اپنی حیثیت کیا ہے، نحو کے زمرے میں آتا ہے۔