حیوانیات
Jump to navigation
Jump to search
حیوانیات کی شاخیں |
تاریخ |
حیوانیات (انگریزی: zoology)، حیوانی حیات کے علم کو کہا جاتا ہے، یعنی وہ علم کہ جس میں جانوروں یا حیوانوں کا مطالعہ کیا جائے حیوانیات کہلاتا ہے۔ یہ حیاتیات کی دو بنیادی شاخوں نباتیات اور حیوانیات میں سے ایک ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر حیوانیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |