ہوامیات
ظاہری ہیئت
| حیوانیات کی شاخیں |
| تاریخ |
ہوامیات (انگریزی: Herpetology) حیاتیات کی شاخ حیوانیات کی ایک ذیلی شاخ ہے جس میں زمین پر رینگنے والے جانوروں، خزندوں اور جل تھلیوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے.
| ویکی ذخائر پر ہوامیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |