تصنیفیات حیاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تصنیفیات یا اسمیات (انگریزی: Taxonomy) جانداروں کو نام دینے اور اُن کی جماعت بندی کرنے کا علم ہے۔ اس کے مطابق جانداروں کو نام دینے کا سائنسی طریقہ ہوتا ہے، جس کے مطابق حیاتیات میں نام دیا جاتا ہے اس کو سائنسی نام کہتے ہیں۔ اکثر یہ نام لاطینی، یونانی یا رومن زبانوں میں دئے گئے ہیں، جس کو ساری دنیا تسلیم کرکے اسی طریقے کو اپنائے ہوئے ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

جماعت بندی