نسیجیات (عربی: علم الأنسجه؛ فارسی: بافت شناسی؛ انگریزی: Histology) حیوانات اور نباتات کے نسیجات یا بافتوں کی خوردبینی تشریح کا مطالعہ ہے۔