حیاتی میکانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حیاتی میکانیات (انگریزی: Biomechanics) جانداروں پر میکانیاتی اُصولوں کو اطلاق ہے۔

اِس شعبۂ علم میں طبیعیاتی اور ہندسیاتی تصوّرات کے تحت جسمانی اعضاء کی حرکت اور اُن پر عمل کرنے والی قوّتوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]