خرد حیاتیات
ظاہری ہیئت
(خردوبینی حیاتیات سے رجوع مکرر)

خردحیاتیات (انگریزی: Microbiology) حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خردنامیات(microorganisms) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
یہ ایک وسیع اِصطلاح ہے جس میں علم الوائرس، علم فُطریات، طفیلیات، جرثومیات اور دوسری شاخیں شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر خرد حیاتیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |