بقائی حیاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بقائی حیاتیات (انگریزی: Conservation biology)، فطرت اور زمین کی حیاتی تنوع کا ایسا انتظام ہے جس کا مقصد انواع اور ان کے مساکن اور ماحولی نظام کا تحفظ کرتے ہوئے انہیں معدومیت کی بڑھتی ہوئی شرح سے محفوظ کرنا ہے.