ثدییات
ظاہری ہیئت
| حیوانیات کی شاخیں |
| تاریخ |
ممالیات،پستانیات ممالیہ یعنی دودھ پلانے والے جانداروں کا مطالعہ ثدییات یا ثدیات (ثدیی = پستان دار جانور اور -یات = علم /مطالعہ /سائنس) کہلاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Mammalogy کہا جاتا ہے۔
| ویکی ذخائر پر ثدییات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |