مارکو پولو
ظاہری ہیئت
| مارکو پولو | |
|---|---|
| (اطالوی میں: Marco Polo) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 15 ستمبر 1254ء [1] وینس [2] |
| وفات | 8 جنوری 1324ء (70 سال)[2][3] وینس [2] |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | تاجر ، مہم جو ، سفارت کار ، سفیر ، مصنف [4]، سیاح ، کارجو ، یاداشت نگار |
| پیشہ ورانہ زبان | وینسی زبان ، اطالوی [5][6] |
| شعبۂ عمل | سفر [5]، تجاریات [5]، سفارت کاری [5]، سفرنامہ [5] |
| درستی - ترمیم | |
مارکو پولو(1254ء-1324ء) (Marco Polo) وینس، اٹلی کا ایک تاجر اور مہم جو تھا۔ اس نے دنیا کے کئی ملکوں کا سفر کیا اور اپنے مشاہدات کو ایک کتاب میں قلم بند کیا۔
مارکو پولو سے پہلے اس کے باپ اور چچا چین تک سفر کر چکے تھے۔ مارکو پولو ان کے ساتھ دوبارہ چین تک گیا۔ اس وقت چین پر چنگیز خان کے پوتے قبلائی خان کی حکومت تھی۔ قبلائی خان منگول تھا اور اسے چینیوں پر اعتبار نہیں تھا، اس لیے اس نے مارکو پولو کو اپنی ملازمت میں رکھ لیا۔ مارکو 17 سال تک چین میں رہا اور پھر اپنے وطن واپس آ گیا۔
مارکو پولو نے اپنے سفر کے دوران مشرق وسطی اور وسطی ایشیاء کے ملکوں کا سفر بھی کیا۔ چین کے سفر میں وہ شاہراہ ریشم سے گذرا۔ اس کے علاوہ اس نے سمندری سفر بھی کیے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopédie Larousse en ligne — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.larousse.fr/encyclopedie/
- ^ ا ب پ عنوان : Encyclopædia Britannica — ربط: دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی
- ↑ عنوان : Enciclopedia Treccani — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — Treccani's Enciclopedia Italiana ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/marco-polo_(Enciclopedia-Italiana)
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990005385 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولائی 2023
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10650979
زمرہ جات:
- 1254ء کی پیدائشیں
- 15 ستمبر کی پیدائشیں
- 1324ء کی وفیات
- 8 جنوری کی وفیات
- اطالوی رومن کیتھولک شخصیات
- اطالوی سفر نامہ نگار
- ایشیا کے مہم جو
- تیرہویں صدی کے اطالوی مصنفین
- جمہوریہ وینس کے مصنفین
- چودہویں صدی کے اطالوی مصنفین
- قرون وسطی کے سفرنامہ نگار
- مارکو پولو
- وینس کی شخصیات
- وینسی مرد مصنفین
- 1250ء کی دہائی کی پیدائشیں
- اطالوی مرد مصنفین
