مندرجات کا رخ کریں

عالم آرای امینی (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالم آرای امینی (کتاب)
(فارسی میں: تاریخ عالم آرای امینی ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف فضل اللہ بن روز بہان خنجی اصفہانی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عالم آرای امینی ایک تاریخی کتاب ہے۔[1][2] اس کتاب میں آق قویونلو خاندان کی تاریخ اور صفوی سلطنت کے عروج پر لکھا گیا ہے۔ اس کتاب کو فضل اللہ بن روز بہان خنجی اصفہانی نے 892ھ اور 897ھ کے درمیان فارسی زبان میں لکھا تھا۔[3] اس کتاب کا انگریزی ترجمہ ولادیمیر منورسکی (Vladimir Minorsky) نے کیا ہے۔ منورسکی نے غیر جانبداری پر مصنف کی انتہائی تعریف کی۔

خنجی اصفہانی جب سهند‎ پہاڑ کے قریب سلطان یعقوب سے ملے تو آق قویونلو خاندان کی تاریخ پر ایک کتاب لکھنے پر اتفاق کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Chad Lingwood (11 Dec 2013). Politics, Poetry, and Sufism in Medieval Iran: New Perspectives on Jāmī’s Salāmān va Absāl (بزبان انگریزی). BRILL. pp. Page 91. ISBN:978-90-04-25589-0.
  2. Ḥasan Rūmlū (1934). A Chronicle of the Early Ṣafawīs: Being the Aḥsanuʼt-Tawārīkh of Ḥasan-i-Rūmlū (بزبان انگریزی). Oriental Institute. pp. pp.254. {{حوالہ کتاب}}: |صفحات= يحتوي على نص زائد (help)
  3. Mohammad Gharipour; Nilay Ozlu (5 Mar 2015). The City in the Muslim World: Depictions by Western Travel Writers (بزبان انگریزی). Routledge. pp. pp.54. ISBN:978-1-317-54822-5. {{حوالہ کتاب}}: |صفحات= يحتوي على نص زائد (help)