راحت الصدور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راحت الصدور
مصنف محمد بن علی راوندی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع سلجوقی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راحت الصدور ایک تاریخی کتاب ہے جو سلجوقی سلطنت کی تاریخ پر مبنی ہے۔ یہ کتاب فارسی مورخ محمد بن علی راوندی نے لکھی ہے۔ محمد بن علی راوندی نے اس کتاب کا اختتام 1204ء یا 1205ء کے قریب کیا۔[1] شہاب الدین الکشانی نے اس کوشش میں علی راوندی کی حوصلہ افزائی اور حمایت کی۔[1]

جدید دور[ترمیم]

1921 میں، راحت الصدور محمد اقبال نے شائع کیا۔[2] اس کتاب کو اقبال ، ایڈورڈ جی براؤن (Edward G. Browne) اور مرزا محمد قزوینی نے دوسری تحریروں میں بطور ماخذ جمال التوریخ، میر قند کی راحت الصفا اور حمد اللہ المصطفٰی کی تاریخ گوزیدہ میں حوالہ کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Richards, Donald S. and Chase F. Robinson, Texts, documents, and Artefacts، (BRILL, 2003)، 265.
  2. ^ ا ب The History of the Seljuq Turks: from the Jāmi al-Tawārīkh : an Ilkhanid Adaptation of the Saljuq nama، Transl. Kenneth Allin Luther, Ed. C.E. Bosworth, (Curzon Press, 2001)، 15.