تیموری شاہی سلسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تیموری خاندان
House of Timur
خاندان تیموری
تیموری
तैमूरी वंश
Timur reconstruction03.jpg
مورث خاندان برلاس
ملک تیموری سلطنت
مغلیہ سلطنت
نسلیت ترک-مغل (بعد میں ترک-فارسی اور برصغیر میں ہند-فارسی)
قیام 1370
بانی امیر تیمور
موجودہ سربراہ یعقوب حبیب الدین طوسی
آخری حکمران بہادر شاہ ظفر
القاب
معزولی تیموری سلطنت
1507
مغلیہ سلطنت
1857

تیموری شاہی سلسلہ یا تیموری خاندان یا خاندان تیموری (انگریزی: Timurid dynasty; فارسی: تیموریان‎) ایک ترک منگل قبیلے کا سنی مسلم شاہی خاندان تھا جو امیر تیمور کی اولاد ہیں۔[1][2][3][4][5] تیموری مغول سلطنت کے بانی چنگیز خان [6] کے خاندان سے تھے۔ تیموری خاندان نے فارسی ثقافت پر بہت اثر ڈالا اور دو اہم سلطنتیں قائم کیں۔ جن میں ایک تیموری سلطنت (1370-1507) ایران اور وسط ایشیا میں جبکہ دوسری مغلیہ سلطنت (1526-1857) برصغیر میں تھی۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Maria E. Subtelny, Timurids in Transition: Turko-Persian Politics and Acculturation in Medieval Persia, Vol. 7, (Brill, 2007), 201.
  2. B.F. Manz, "Tīmūr Lang", in دائرۃ المعارف الاسلامیہ, Online Edition, 2006
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا, "Timurid Dynasty", Online Academic Edition, 2007. (Quotation:...Turkic dynasty descended from the conqueror Timur (Tamerlane), renowned for its brilliant revival of artistic and intellectual life in Iran and Central Asia....Trading and artistic communities were brought into the capital city of Herat, where a library was founded, and the capital became the centre of a renewed and artistically brilliant Persian culture...)
  4. "Timurids"۔ The Columbia Encyclopedia۔ New York City: Columbia University۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-11-08۔
  5. دائرۃ المعارف بریطانیکا article: Consolidation & expansion of the Indo-Timurids, Online Edition, 2007.
  6. THE MAN BEHIND THE MOSQUE