عمر شیخ مرزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عمر شیخ
Umar Sheikh
شاہ وادئ فرغانہ
Umar Shaykh Mirza, 1875-1900.jpg
شریک حیات قتلغ نگار خانم
اولوس آغا
فاطمہ سلطان آغا
کراگوز بیگم
کنیزیں:
امید آغاچہ
یون سلطان آغاچہ
آغا سلطان آغاچہ
نسل خانزادہ بیگم
ظہیرالدین بابر
جہانگیر مرزا دوم
ناصر مرزا
خاندان خاندان تیموری
والد ابو سعید میرزا، شہنشاہ تیموری سلطنت
والدہ شاہ سلطان بیگم
پیدائش 1469
سمرقند، ازبکستان
وفات 19 جون 1494
وادئ فرغانہ، ازبکستان
مذہب اسلام

عمر شیخ مرزا وادئ فرغانہ کا حاکم تھا۔ وہ تیموری سلطنت (موجودہ دور میں ازبکستان، قازقستان، شمالی ایران اور افغانستان) کے شہنشاہ ابو سعید میرزا کا چوتھا بیٹا تھا۔