فرغانہ
Jump to navigation
Jump to search
فرغانہ Farg'ona / Фарғона | |
---|---|
ملک | ![]() |
صوبہ | فرغانہ صوبہ |
حکومت | |
• قسم | City Administration |
آبادی | |
• کل | 187,100 |
فرغانہ (انگریزی: Fergana) ازبکستان کا ایک شہر جو فرغانہ صوبہ میں واقع ہے۔ اسی کی نسبت سے وادیٔ فرغانہ مشہور ہے اس وادی میں دیگر شہر اندیجان،قوقند،اوش اور مارگیلان ہیں۔ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا بانی ظہیر الدین بابر فرغانہ کا رہنے والا تھا۔[1][2]
تفصیلات[ترمیم]
فرغانہ کی مجموعی آبادی 187,100 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر فرغانہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|