مندرجات کا رخ کریں

بہادر شاہ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغل حکمران
ظہیر الدین محمد بابر 1526–1530
نصیر الدین محمد ہمایوں 1530–1540
1555–1556
جلال الدین اکبر 1556–1605
نورالدین جہانگیر 1605–1627
شہریار مرزا (اصلی) 1627–1628
شاہجہان 1628–1658
اورنگزیب عالمگیر 1658–1707
محمد اعظم شاہ (برائے نام) 1707
بہادر شاہ اول 1707–1712
جہاں دار شاہ 1712–1713
فرخ سیر 1713–1719
رفیع الدرجات 1719
شاہجہان ثانی 1719
محمد شاہ 1719–1748
احمد شاہ بہادر 1748–1754
عالمگیر ثانی 1754–1759
شاہجہان ثالث (برائے نام) 1759–1760
شاہ عالم ثانی 1760–1806
[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام) 1788
اکبر شاہ ثانی 1806–1837
بہادر شاہ ظفر 1837–1857
برطانیہ نے سلطنت مغلیہ کا خاتمہ کیا
بہادر شاہ اول
(فارسی میں: بهادرشاه یکم ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دور حکومت 19 جون 1707ء27 فروری 1712ء
(4 سال 8 ماہ 8 دن)
تاج پوشی 19 جون 1707، دہلی
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1643
برہانپور، مغلیہ سلطنت
وفات 27 فروری 1712(1712-20-27) (عمر  68 سال)
لاہور، مغلیہ سلطنت
شہریت مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
زوجہ نور النساء بیگم
مہر النساء بیگم
امت الحبیب بیگم
بیگم نظام بائی
بیگم امرتا بائی
اولاد عظیم الشان ،  جہاں دار شاہ ،  رفیع الشان ،  خجستہ اختر جہاں شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اورنگزیب عالمگیر
والدہ نواب بائی
بہن/بھائی
خاندان تیموری سلطنت ،  مغل خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل 8 بیٹے، بشمول 1 بیٹی
خاندان خاندان تیموری
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بہادر شاہ اول (Bahadur Shah I) مغلیہ سلطنت کا ساتواں شہنشاہ تھا جس نے ہندوستان پر 1707ء سے 1712ء تک حکومت کی۔ اس کا اصل نام قطب الدین محمد معظم تھا، جبکہ اس کے والد اورنگزیب عالمگیر نے اسے شاہ عالم کا خطاب دیا تھا۔ ملا ابو سعید آپ کے استاذ تھے.

ماقبل  مغل شہنشاہ
1707–1712
مابعد