فتح پور سیکری
![]() بلند دروازہ, the 54-میٹر-high (177 فٹ) entrance to Fatehpur Sikri complex | |
فتح پور سیکری کا محل وقوع | |
متناسقات: 27°05′28″N 77°39′40″E / 27.091°N 77.661°Eمتناسقات: 27°05′28″N 77°39′40″E / 27.091°N 77.661°E | |
ملک | بھارت |
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے | اتر پردیش |
ضلع | ضلع آگرہ |
قائم از | جلال الدین اکبر |
آبادی | |
• کل | 32,905 |
زبان | |
• دفتری | ہندی زبان |
• اضافی دفتری | اردو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-80 |
ویب سائٹ | |
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
معیار | Cultural: ii, iii, iv |
حوالہ | 255 |
کندہ کاری | 1986 (10 اجلاس) |
فتِح پور سیکری بھارت کے صوبہ اتر پردیش میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر ضلع آگرہ کا حصہ ہے۔ اس کی تعمیر مغل شہنشاہ اکبر نے 1570ء میں شروع کی اور شہر 1571ء سے 1585ء تک مغل سلطنت کا دار الحکومت رہا۔ شہر کی باقیات میں سے مسجد اور محل عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے جا چکے ہیں اور سیاحت کے لیے مشہور ہیں۔.فتح پور سیکری کا پرانا نام وجے پور تھا۔ جب مغل شہنشاہ اکبر نے فتح کیا تو اس شہر کا وجے پور سے تبدیل کرکے فتح پور رکھ دیا۔
نگار خانہ[ترمیم]
زمرہ جات:
- فتح پور سیکری
- 1571ء میں آباد ہونے والے مقامات
- اتر پردیش میں قلعے
- اکبر
- بھارت کے سابقہ آباد مقامات
- بھارت میں شاہی رہائش گاہیں
- بھارت میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- تاریخ اتر پردیش
- سابقہ ہندوستانی پایۂ تخت
- سلطنت مغلیہ
- سولہویں صدی کی معماری
- ضلع آگرہ کی عمارات و ساخات
- ضلع آگرہ کے شہر اور قصبے
- قرون وسطی کی تاریخ ہندوستان
- مغلیہ سلطنت میں 1659ء کی تاسیسات
- مغلیہ طرز تعمیر
- ہندوستان میں 1571ء
- ضلع آگرہ
- آگرہ کے سیاحتی مقامات
- اتر پردیش میں آثار قدیمہ مقامات
- ہندوستان میں مغل باغات
- بھارت میں کارواں سرائے