مندرجات کا رخ کریں

رام نگر قلعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رام نگر قلعہ
Ramnagar Fort
रामनगर किला
حصہ رام نگر، وارانسی
اتر پردیش، بھارت
رام نگر قلعہ Ramnagar Fort रामनगर किला is located in اتر پردیش
رام نگر قلعہ Ramnagar Fort रामनगर किला
رام نگر قلعہ
Ramnagar Fort
रामनगर किला
قسمقلعہ بندی
مقام کی معلومات
مقام کی تاریخ
تعمیر1750
تعمیر بدستریاست بنارس راجا بلونت سنگھ
موادبلوا پتھر
گیریزن کی معلومات
قابضینریاست بنارس

رام نگر قلعہ (Ramnagar Fort) رام نگر، وارانسی، بھارت میں ایک قلعہ بندی ہے۔ یہ دریائے گنگا کے کنارے واقع ہے۔ یہ مغلیہ فن تعمیر کا یک نمونہ ہے جسے ریاست بنارس کے راجا بلونت سنگھ نے بنوایا۔ اٹھارویں صدی سے اس میں مقامی مذہبی رہنما کاشی نریش آباد ہیں۔ موجودہ بادشاہ اور قلعہ کے رہائشی اننت نارائن سنگھ ہیں، جنہیں وارانسی کا مہاراجا بھی تصور کیا جاتا ہے تاہم اس شاہی لقب کو 1971ء کے بعد سے ختم کر دیا جا چکا ہے۔[1][2] موجودہ دور میں قلعہ کا کچھ حصہ عجائب گھر بنا دیا گیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Swati Mitra (2002)۔ Good Earth Varanasi city guide۔ Eicher Goodearth Limited۔ صفحہ: 124–127۔ ISBN 9788187780045۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2012 
  2. "Lonely Planet review for Ramnagar Fort & Museum"۔ Lonely Planet۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2012 

بیرونی روابط

[ترمیم]