شری وشوناتھ مندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شری وشوناتھ مندر
شری وشوناتھ مندر
شری وشوناتھ مندر is located in ضلع وارانسی
شری وشوناتھ مندر
متناسقاتبنارس ہندو یونیورسٹی 25°15′58″N 82°59′16″E / 25.266034°N 82.987847°E / 25.266034; 82.987847متناسقات: بنارس ہندو یونیورسٹی 25°15′58″N 82°59′16″E / 25.266034°N 82.987847°E / 25.266034; 82.987847
نام
دیوناگریश्री विश्वनाथ मंदिर
مقام
ملک بھارت
ضلعوارانسی ضلع
محل وقوعبنارس ہندو یونیورسٹی، وارانسی
بلندی86.493 میٹر (284 فٹ)
فن تعمیرات اور ثقافت
اہم تہوارمہا شواراتری
ناگ پنچمی
Shravan
نوراتری
مکر سنکرانتی
مندروں کی تعدادسات
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
1965
تخلیق کاربرلا خاندان

شری وشوناتھ مندر (Shri Vishwanath Mandir) (ہندی: श्री विश्वनाथ मंदिर) جسے نیا وشوناتھ مندر، وشوناتھ مندر اور برلا مندر بھی کہا جاتا ہے وارانسی کے مقدس شہر کے سب سے زیادہ مشہور مندروں میں سے ایک اور مقبول سیاحتی مقام ہے۔ مندر بنارس ہندو یونیورسٹی میں واقع ہے اور بھگوان شیو سے منسوب ہے۔ شری وشوناتھ مندر کا مینار دنیا کا بلند ترین مندر مینار ہے۔[1][2][3][4][5][6] شری وشوناتھ مندر کی تعمیر مکمل ہونے میں پینتیس سال (1931-1966) لگے۔ مندر کی مجموعی بلندی 77 میٹر ہے (253 فٹ) ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Brief description"۔ بنارس ہندو یونیورسٹی website۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  2. "The temples"۔ بنارس ہندو یونیورسٹی website۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  3. "Vishwanath Temple"۔ Wikinapia۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  4. "New Vishwanath Temple"۔ وارانسی city website۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  5. "Birla Temple"۔ varanasi.org.in۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  6. "History"۔ Eastern U.P. Tourism website۔ 02 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015