کبیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کبیر
Painting of Kabir and disciple
کبیر

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1440[1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بنارس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1518 (77–78 سال)[1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ماگھر، بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
والد نیرو
والدہ نیما
عملی زندگی
پیشہ جولاہا، شاعر
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
تحریک بھگتی (رامانند کے شاگرد)
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

کبیر(ہندی: कबीर) جنہیں بھگت کبیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے پندرہویں صدی کے ایک صوفیانہ شاعر اور سنت تھے۔ بھگت کبیر ایک برہمن بیوہ کے بطن سے تھے جس نے رسوائی سے بچنے کے لیے ولادت کے بعد تالاب کے کنارے پھینک دیا، ایک مسلمان جولاہے نے کبیر کی پرورش کی، سن بلوغ کو پہنچنے پر کبیر نے مسلمان مشائخ و علما سے اکتساب علم کے بعد رامانند کی شاگردی اختیار کی، جو ایک ہندو تھا۔[9] کبیر دوہے کہتا جن میں بھگتی کے معارف بیان کرتا۔ اسے ذات پات کے بندھنوں اور مذہبی تفریق سے نفرت تھی۔ کبیر کو ہندو؛ ہندو اور مسلمان؛ ولی کامل سمجھتے ہیں، جبکہ سکھوں کی مذہبی کتاب گرو گرنتھ صاحب میں بھی کبیر کے اشعار شامل ہیں۔[9][10][11] کبیر ہندومت اور اسلام دونوں پر تنقید کے لیے مشہور ہے۔[9][12][7][10]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118559028 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب Project Gutenberg author ID: https://www.gutenberg.org/ebooks/author/25970 — بنام: Kabir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Kabir-Indian-mystic-and-poet — بنام: Kabir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jd5z1v — بنام: Kabir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/kabir/ — بنام: KABĪR — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Encyclopædia Britannica Inc.
  6. ^ ا ب Poetry Foundation ID: https://www.poetryfoundation.org/poets/kabir — بنام: Kabir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب پ Linda Hess (2002)۔ The Bijak of Kabir۔ Oxford University Press۔ آئی ایس بی این 978-8120802162۔ 
  8. ^ ا ب David N. Lorenzen (2006)۔ Who invented Hinduism?: essays on religion in history۔ New Dehli: Yoda Press۔ آئی ایس بی این 8190227262۔ 
  9. ^ ا ب پ Kabir Encyclopædia Britannica (2015)Accessed: جولائی 27, 2015
  10. ^ ا ب South Asia: A Short History۔ University of Hawaii Press۔ 1990۔ صفحات 75–77۔ آئی ایس بی این 978-0-8248-1287-4۔ اخذ کردہ بتاریخ 12 جولائی 2012۔ 
  11. Ronald McGregor (1984)، Hindi literature from its beginnings to the nineteenth century, Otto Harrassowitz Verlag, ISBN 978-3-447-02413-6, page 47
  12. Culture and Customs of India۔ Greenwood Publishing Group۔ 2002۔ صفحات 70–71۔ آئی ایس بی این 978-0-313-30513-9۔ اخذ کردہ بتاریخ 12 جولائی 2012۔