رویداس
ظاہری ہیئت
| بھگت | |
|---|---|
| رویداس | |
| جی | |
گرو رویداس جی | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | غیر یقینی، ~1450[1][2] وارانسی، ہندوستان |
| وفات | غیر یقینی، ~1520[1][2] وارانسی، ہندوستان |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلسفی ، شاعر |
| درستی - ترمیم | |
بھگت رویداس شمالی ہند پندرہویں اور سولہویں صدی کے دوران بھگتی تحریک سے تعلق رکھنے والا ایک صوفیانہ شاعر سنت تھے۔[3][4] رویداس کو پنجاب، بھارت، اتر پردیش، راجستھان اور مہاراشٹر میں گرو تسلیم کیا جاتا ہے جس کی شاعری کے بھگتی تحریک پر گہرا اثر ڈالا۔ اسے سابقہ سکھ مت کے ایک گروہ کی طرف سے اکیسویں صدی کے مذہب رویداس مذہب کا بانی بھی سمجھا جاتا ہے۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 Arvind Sharma (2003), The Study of Hinduism, The University of South Carolina Press, ISBN 978-1-57003-449-7, page 229
- 1 2 Phyllis G. Jestice (2004)۔ Holy People of the World: A Cross-Cultural Encyclopedia۔ ABC-CLIO۔ ص 724۔ ISBN:978-1-57607-355-1۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-13
- ↑ James Lochtefeld (2002), The Illustrated Encyclopedia of Hinduism: N-Z, Rosen Publishing, ISBN 978-0-8239-3180-4, page 569
- ↑ "Bhagat Ravidass Ji (Indian mystic and poet) – Britannica Online Encyclopedia"۔ Britannica.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-10
- ↑ "Punjab sect declares new religion". The Times of India. 1 February 2010.
زمرہ جات:
- اتر پردیش کے شعرا
- بھارتی مرد شعرا
- پندرہویں صدی کے ہندوستانی شعرا
- دلت سنت
- روحانی اساتذہ
- سکھ بھگت
- سنت مت گرو
- سولہویں صدی کے ہندوستانی شعرا
- ویشنوی سنت
- وارانسی کے اسکالر
- قرون وسطی کے ہندو مذہبی رہنما
- ہندوستان کے ہندو روحانی گرو
- سولہویں صدی کی وفیات
- قدیم ہندوستانی فلسفی
- پندرہویں صدی کی پیدائشیں
- پندرہویں صدی کی شخصیات
- بدھ مت
