گرو انگد دیو
Appearance
گرو انگد دیو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (پنجابی میں: ਲਹਿਣਾ) | ||||||
پیدائش | 31 مارچ 1504ء [1] | ||||||
وفات | 28 مارچ 1552ء (48 سال) | ||||||
زوجہ | کھیوی | ||||||
مناصب | |||||||
سکھ گرو (2 ) | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سکھ گرو ، سکھ گرو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
اَنگد دیو یا گرو اَنگد (31 مارچ 1504ء – 28 مارچ 1552ء) دیو سکھ مذہب کے آئے دس گرؤں میں سے دوسرے آنے والے گرو تھے۔ گرو اَنگد دیوتا مہاراج جی بہت ہی ہنرمند شخصیت کے مالک تھے۔ پیدائش پر ان کا نام لہنا جی رکھا گیا۔ ان کا جنم 31 مارچ 1504ء کو سرائے نگا نام کے گاؤں میں ہوا جو پنجاب کے ضلع مکتسر میں واقع ہے۔ رواج کے مطابق دیوی لہنہ کے نام پر نام رکھا گیا۔ باپ باپ کا نام پھیرو تھا اور وہ ایک چھوٹے دکان دار تھے-ان کی ماں کا نام ماتا رامو تھا (یہ بھی ماتا سبہیرائ کے نام سے منصوب تھا۔ تاہم عام طور بر یہ منسا دوی اور دیا کؤر کے روپ میں جانی جاتیں تھیں-
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Angad — بنام: Angad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017