مندرجات کا رخ کریں

گرو امر داس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گرو امر داس
ਗੁਰੂ ਅਮਰ ਦਾਸ
گرو امر داس – گوندول
گرو امر داس – گوندول
گرو امر داس – گوندول

معلومات شخصیت
پیدائش [[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] 5 مئی 1479(5 مئی 1479-نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔-{{{3}}})خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔
بسرکے، امرتسر، خطۂ پنجاب، بھارت
وفات [[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ |نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] 1 ستمبر 1574 (نقص اظہار: «س» کا غیر معروف تلفظ۔ سنہ)
گوندول، خطۂ پنجاب
دیگر نام تیسرے گرو
زوجہ مٹا منسا دیوی
اولاد بھائی موہن ، بھائی موہری، بی بی دانی اور بی بی بھانی
والدین تیج بھان اور ماتا لچمی
عملی زندگی
پیشہ سکھ گرو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1552–1574
وجہ شہرت

گرو امر داس (5 مئی 1479 – 1 ستمبر 1574[1]) تیسرے سکھ گرو تھے۔ انھیں 26 مارچ 1552 کو سکھ گرو بنایا گیا۔ امر داس ایک زمین دار تیج بھان بھلا اور ماتا لچھمی کے سب سے بڑے فرزند تھے۔ وہ امرتسر، پنجاب کے قریب ایک گاؤں بسرکے میں پیدا ہوئے۔ امر داس 73 سال کے تھے جب انھیں گرو بنایا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "guru3"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2013 

بیرونی روابط

[ترمیم]
ماقبل  سکھ گرو
26 مارچ 1552 – 1 ستمبر 1574
مابعد